Wednesday 5 October 2011

شیطان کو تکلیف دینے والی باتیں


یہ باتیں شیطان کو بہت تکلیف دیتی ہیں۔
1:   پڑھنا۔
2: سلام کرنا ۔
3:مصافحہ کرنا ۔
4: استغفار کرنا۔
5: آپ ﷺ پر درود پڑھنا۔
6: ان شاء اللہ کہنا۔
اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق دے۔ آمین

مکمل تحریر اور تبصرے>>

بہری مکھی


ایک سائنسدان نے مکھی کے دونوں پر کاٹ دیے، اور مکھی سے کہا "اڑ جا"۔
مکھی نہ اڑی۔
سائنسدان: تجربہ سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ اگر مکھی کے دونوں پر کاٹ دیے جائیں تو مکھی سن نہیں سکتی۔

مکمل تحریر اور تبصرے>>

سیدھی جلیبی


سردار حلوائی سے: تم کتنے عرصہ سے جلیبی بنا رہے ہو؟
حلوائی: (فخر سے) جناب تیس30 سال سے۔
سردار: لعنت ہے۔ ابھی تک تم جلیبی سیدھی نہیں بنا سکے۔

مکمل تحریر اور تبصرے>>

نصیب نصیب کی بات


داماد اپنی ساس سے: آپ کی بیٹی مجھے خوش نہیں رکھتی۔
ساس: نصیب نصیب کی بات ہے بیٹا، یہاں تو پورے محلے کو خوش رکھتی تھی۔
مکمل تحریر اور تبصرے>>

گارنٹی


سردار (سروس شوز کے دکاندار سے): بڑی گارنٹی دیتے ہو، جوتی نے تو 2 دن نہیں نکالے۔
دکاندار : کیا ہوا؟
سردار: مندر وچوں چکی گئی۔
مکمل تحریر اور تبصرے>>

ایک چپ سو سکھ


موٹر وے پولیس نے ایک کار کو روکا اور ڈرائیور سے کہا: "آپ نے سیٹ بیلٹ باندھی ہوئی ہے اس لیے آپ کو 2000 روپے انعام دیے جاتے ہیں۔ آپ ان پیسوں کا کیا کریں گے؟"۔
ڈرائیور: میں اس انعام سے اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنواؤں گا۔
ڈرائیور کی ماں بولی: اس کی بات کا یقین مت کرنا۔ یہ شراب کے نشہ میں کچھ بھی بولتا رہتا ہے۔
ڈرائیور کا باپ نیند سے جاگ پولیس کو دیکھ  کر بولا: مجھے پہلے ہی پتا تھا کہ چوری کی گاڑی میں ہم زیادہ دور تک نہیں جاسکیں گے۔
ڈگی سے آواز آئی : باس! ہم نے بارڈر پار کر لیا ہے کہ نہیں؟
مکمل تحریر اور تبصرے>>